04 جولائی 2026
ڈیرہ اللہ یار (بیورو چیف) بلوچستان آبزرور کی خبر کا اثر حالیہ دنوں عوامی حلقوں کی جانب سے ڈیرہ اللہ یار کے مختلف محلوں میں گیس نہ چلنے کی خبر شائع ہونے کے بعد ڈیرہ اللہ یار سوئی گیس عملہ نے شہر کے مختلف محلوں کے گلیوں میں گیس پائیپ لائینوں میں کمپریشر مشین لگا کر لائینوں میں موجود گندا پانی کچرہ نکال کر گیس مکمل طور بحال کر دی جس کی وجہ سے شہر یوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ کہ شہر یوں نے سوئی گیس عملہ کے بہترین کا وشوں پر ان کی تعریف کی ہے
روزنامہ بلوچستان آبزرور کوئٹہ کی خبر پر ایکشن