پنجگور میں پانچ افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل

پنجگور ( این این آئی )پنجگور میں پانچ افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔ پولیس حکام کی جانب سے ہفتہ کو پنجگور کے ہسپتال میں پانچ افراد کی لاشیں منتقل کی گئیں جنکی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں